خاتون کی طرف سے جسم میں ٹریکر نصب کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی دائر درخواست مسترد
جمعہ 2 مئی 2014 18:08
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء)مقامی عدالت نے خاتون کی طرف سے جسم میں ٹریکر نصب کرنے پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دائر درخواست مسترد کر دی،خاتون نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔جمعہ کے روز ایڈیشنل سیشن جج صفدر بھٹی نے درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار صغری نامی خاتون کی جانب سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ اس کے شوہر سلیم اور اس کے دو ساتھیوں نے اسکے جسم میں ٹریکر نصب کروا دیا جس کی وجہ سے وہ نہ صرف اسکی نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہیں بلکہ اسے بلیک میل بھی کرتے ہیں ۔
لہٰذاٹریکر نصب کرنے پر اس کے شوہر اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔ پولیس نے رپورٹ پیش کی کہ محلے داروں کے مطابق بھی صغریٰ جھوٹ بولتی ہے ۔ عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا کہ خاتون اپنا موقف ثابت نہیں کر سکی ۔خاتون نے درخواست مسترد کئے جانے پر لاہو رہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.