پیمرا میں جیو کے خلاف درخواست میرے دستخطوں سے گئی ہے ، خواجہ آصف

جمعرات 1 مئی 2014 18:02

پیمرا میں جیو کے خلاف درخواست میرے دستخطوں سے گئی ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مئی 2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیمرا میں جیو کے خلاف درخواست ان کے دستخطوں سے گئی ہے کیونکہ بحیثیت وزیر دفاع درخواست بھیجنا ان کی ذمے داری تھی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع نے کہاکہ فوج کے ساتھ حکومت کی کبھی کشیدگی نہیں تھی، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات بجلی کے مسئلے پر تھی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت اور فوج میں کشیدگی کی باتیں بے بنیاد ہیں وزیردفاع نے کہا کہ پیمرا میں جیو کے خلاف درخواست ان کے دستخطوں سے گئی ہے کیونکہ بحیثیت وزیر دفاع درخواست بھیجنا ان کی ذمے داری تھی۔

متعلقہ عنوان :