پاکستان کی آٹھ رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑی 17 ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریگی ، عامر نواز
جمعرات 1 مئی 2014 16:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مئی 2014ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی آٹھ رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑی 17 ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ 10سے 15جون تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی اور قومی ٹیم کے کھلاڑی 8 جون کو ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیم چار مرد اور چار خواتین کھلاڑی شامل ہونگے ، ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف علی سکوائش کمپلیکس میں جاری ہے اور کوچز جمشید گل اور فہیم گل کھلاڑیوں کو جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.