جسقم کے رہنماؤں کے قتل کامقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف جسقم کی اپیل پرسندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی
بدھ 30 اپریل 2014 12:06
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30اپریل 2014ء) جسقم کے رہنمامقصود قریشی اور سلیمان ودھو کے قتل کامقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف جسقم کی اپیل پرسندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی جس کے باعث سندھ ،مہران اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل ہو کر رہ گیا۔
(جاری ہے)
حیدرآباد ،جامشورو، سکھر،نواب شاہ ، دادو، جیکب آباد ،لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں جئے سندھ قومی محاذ کے اپیل پر ہڑتال کی گئی ان علاقوں میں صبح سویرے کھلنے والی دکانیں ، پیٹرول پمپ بند رہے اندرون شہر اور بیرون جانیوالی تمام ٹریفک معمول سے انتہائی کم دکھائی دیا ہڑتال کے باعث سندھ ،مہران اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل معطل ہو کر رہ گیا۔
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا کہ ہڑتال کی وجہ سے یونیوسٹی میں بی ایس نرسنگ کا ہونیوالا پرچہ ملتوی کردیا گیا جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد کیا جائیگا۔ جسقم رہنمامقصود قریشی اور سلیمان ودھو 21مارچ کو نوشہروفیروز کے علاقے بھریا میں کار میں پراسرار طور پر آگ لگنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.