پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع کو خوبصورت بنانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے،عنایت اللہ خان،پشاور کو حقیقی معنوں میں پھولوں کا شہر بنانے کیلئے گرین پختونخوا مہم مون سون میں دوبارہ شروع کی جائیگی ،تقریب سے خطاب
منگل 29 اپریل 2014 20:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع کو خوبصورت بنانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ محکمہ نے انڈومنٹ فنڈ میں پانچ کروڑ روپے فنڈ جمع کیا ہے جس میں مزید اضافہ کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ گرین پختونخوا مہم مون سون میں دوبارہ شروع کی جائے گی تاکہ پشاور کو حقیقی معنوں میں پھولوں کا شہر بنایا جاسکے جبکہ رواں گرینری مہم 15مئی تک جاری رہے گی ۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے لوکل گورننگ سکول حیات آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک رکن صوبائی اسمبلی ملک بہرام خان، سیکرٹری بلدیات حفظ الرحمن ،سیکرٹری ایل سی بی عطاء الرحمن ، کمشنر پشاور منیر اعظم ، ایڈمینسٹریٹر پشاور ڈویژن رشید احمد ،چیف افیسر جاوید امجد کے علاوہ مختلف اضلاع کے میونسپل افسران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.