کنگ عبداللہ اسپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح یکم مئی کوہوگا

منگل 29 اپریل 2014 13:48

جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی(کے اے ایس سی) کا افتتاح یکم مئی کو کیا جائیگا۔ کے اے ایس سی اسٹیڈیم کنگز کپ فائنل کی میزبانی بھی انجام دیگا کے اے ایس سی اسٹیڈیم جدہ سے 50کلومیٹر دور ہے۔

(جاری ہے)

کے اے ایس سی اسٹیڈیم دنیا کی بہترین اسپورٹس اسٹیڈیم میں سے ایک ہے اور جدید سہولت سے آراستہ ہے جو دنیا کی کسی بھی اسٹیڈیم کو مات دے سکتی ہے

متعلقہ عنوان :