وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ
منگل 29 اپریل 2014 12:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29اپریل 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے، برطانوی کابینہ اراکین سے ملاقات اور سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر برطانیہ کا دورہ کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون، ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ۔
وزیر اعظم نواز شریف سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرنے کے ساتھ مالیاتی اور توانائی کے شعبوں کے چیف ایگزیکٹوز اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے جس سے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروبار کے بہتر ماحول کے بارے میں معلومات دی جائیں گی ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم کے دورے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان موجود قریبی تعاون اور شاندار تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.