فلم” ہاوٴس فل تھری “8اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 28 اپریل 2014 14:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) بالی وڈ سٹار جیکولین فرنینڈس اور اکشے” ہاوٴس فل تھری “میں بھی ایک ساتھ کام کریں گے۔ فلم 8 اگست کو ریلیز ہوگی۔ جیکولین فرنینڈس کو فلموں سے زیادہ شہرت آئٹم سانگز سے ملی۔ بالی وڈ فلم ریس ٹو کے گانے نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
(جاری ہے)
بالی وڈ فلم ہاوٴس فل ٹو میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد سری لنکن بیوٹی فلم ہاوٴس فل کے تیسرے سیکوئل میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔
ہاوٴس فل ٹو میں اداکار اکشے کمار جان ابراہم، رشی کپور اور اداکارہ آسن نے اپنی اداکاری سے شائقین کو محظوظ کیا تھا۔ ہاوٴس فل تھری میں جیکولین فرنینڈس کے علاوہ اداکار اکشے کمار بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ ہاوٴس فل تھری اس سال اگست میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.