انڈین بیڈمنٹن لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 30 ستمبر سے ہوگا
پیر 28 اپریل 2014 13:39
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) انڈین بیڈمنٹن لیگ کا دوسرا ایڈیشن 30 ستمبر سے 15 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابقانڈین بیڈمنٹن گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں گورننگ کونسل نے فرنچائز کو کھلاڑیوں کی تعداد 11 سے بڑھا کر 13 کرنے کی بھی اجازت دی ہے جس کے مطابق ہر فرنچائز مزید دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے معاہدہ کر سکتی ہے۔ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر اخلیش داس گپٹا نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ سال لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد مزید انٹرنیشنل کھلاڑی لیگ کو جوائن کرنے کے خواہاں ہیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی لیگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت سے شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.