قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذربائیجان روانہ ہوگی

پیر 28 اپریل 2014 13:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) 4رکنی قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلیم میں شرکت کیلئے 7 مئی کو آذر بائیجان روانہ ہوگی ۔ گرینڈ سلیم آئندہ ماہ 9 سے 11مئی تک آذرئیجان کے شہر باکو میں منعقد ہوگا جس میں شرکت کیلئے 2 کھلاڑی اور 2 آفیشلزجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :