وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزارت پانی و بجلی کا اہم اجلاس (کل) متوقع
اتوار 27 اپریل 2014 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وزارت پانی و بجلی کا اہم اجلاس (کل) پیر کو متوقع ہے ، اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کی کارکردگی کا جائزہ ، لائن لاسز ، ریکوری اوراصلاحات کے امور زیر بحث آئینگے جسکے بعد اہم فیصلے کئے جائینگے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت کل متوقع اجلاس میں وزارت پانی وبجلی کے ذمہ داران ، سرکاری افسران کے علاوہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے ۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے نا دہندگان سے وصولی کیلئے جاری احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا جسکے پیش نظر بعض افسران کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کئے جانے کا بھی امکان ہے۔اجلاس میں لائن لاسز اور اصلاحات کے امور بھی زیر بحث آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.