آئندہ سلور اسکرین پر آنے کا کوئی ارادہ نہیں ، اداکارہ ریما ،کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) اداکارہ ریما نے شادی کے بعد اداکاری سے رٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کیمرے کے پیچھے رہ کر نوجوان فنکاروں کو متعارف کروائیں گی۔یہ اعلان ریما نے گزشتہ روزمعروف ڈریس ڈیزائنرحسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) کی نئی بوتیک کی لانچنگ تقریب کے موقع پرمیڈیا سے گفتگومیں کیا۔
(جاری ہے)
ریما نے کہا کہ آئندہ سلور اسکرین پرا آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
میں اب کیمرے کے پیچھے رہ کر نئے ٹیلنٹ کو کام کے بہتر مواقع فراہم کرنا چاہتی ہوں۔ میں نے اپنے کیرئیرمیں بہترین اننگز کھیلی ہے۔ اگرمجھے کوئی بہت ہی زیادہ اچھا کردار کبھی آفر ہوا توشاید اس میں اداکاری کے جوہردکھاوٴں لیکن فی الحال فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اب میرا زیادہ فوکس ڈائریکشن اورپروڈکشن کی جانب ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.