نعیم ہاشمی کو کل مداحوں سے بچھڑے 38برس بیت گئے

ہفتہ 26 اپریل 2014 23:23

نعیم ہاشمی کو کل مداحوں سے بچھڑے 38برس بیت گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء)فلمسٹار نعیم ہاشمی کی 38ویں برسی کل (اتوار) کو منائی جائے گی ۔ نعیم ہاشمی کا شمار فلم انڈسٹری کے بانی فنکاروں میں شمار ہوتا ہے ان کی برسی کی تقریب ایچ ون جوہر ٹاؤن لاہور میں کل ہوگی جس میں نعیم کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

نعیم نے فلم انڈسٹری میں اپنے کام سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔