احمد شہزاد بھی ماریا شراپوا کے مداح نکلے
ہفتہ 26 اپریل 2014 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) کرکٹر احمد شہزاد بھی ٹینس اسٹار پلیئر ماریا شراپوا کے مداح نکلے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ماریا کی ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
احمد شہزاد لکھتے ہیں کہ وہ اپنی فیورٹ ٹینس اسٹار پلیئر ماریا شراپوا کے Stuttgart open کے سیمی فائنل تک پہنچنے پر بہت خوش ہیں۔ عالمی نمبر 4 روسی کھلاڑی ماریا شراپوا تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔Stuttgart ٹائٹل جیت کر اپنی پوزیشن بھی بہتر بنا سکتی ہیں۔ جیت کے ساتھ شراپو تیسرے نمبر پر موجود پولینڈ کی Agnieszka Radwanska کی پوزیشن پر قبضہ جما لیں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.