اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا اہم ملک بن جائے گا،ممنون حسین
ہفتہ 26 اپریل 2014 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے پانچ سال میں خطے کا سب سے اہم ملک بننے والا ہے ، لاہور میں ساوٴتھ ایشیا لیبر کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہناتھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں خوشحالی آئے گی۔
(جاری ہے)
صدر مملکت ممنون حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محنت کشوں کی فلاح وبہبود کے لیے علاقائی تعاون خوش آئند ہے ، باہمی تعاون سے لاکھوں افراد کا معیار زندگی بہتر بنایا جاسکتاہے ، صدر مملکت نے یکم مئی سے لیبر پالیسی نافذ کرنے پر پنجاب حکومت کومبارکباد دی۔
صدر مملکت نے یقین ظاہر کیا کہ اگلے پانچ سال میں پاکستان خطے کا سب سے اہم ملک بن جائے گا اور اس کی بنیادی وجہ پاک چین راہداری کی تعمیر ہے ، اس سے نہ صرف دونوں ملکوں کو بلکہ خطے کے تمام ملکوں کو فائدہ ہوگا اور روزگا ر کے مواقع بھی بڑھیں گے۔صدر مملکت نے کہاکہ پولیو کے کیسز کی موجودگی کی وجہ سے پاکستانیوں پربیرون ملک پابندی کی باتیں کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ملک میں امن و امان کامسئلہ ہمارا اپناپیدا کردہ نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بلوچستان سے سینیٹ کی تمام 11نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.