انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈز کے درمیان اے ٹیموں کیلئے باہمی سیریز کا معاہدہ طے پا گیا
ہفتہ 26 اپریل 2014 13:53
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈز کے درمیان آئندہ تین برسوں کیلئے اے ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز کا معاہدہ طے پا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز کا آغاز آئندہ سال جنوری میں ہو گا۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر کورے وان زائل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انگلینڈ بورڈ کے ساتھ اے ٹیموں کے درمیان باہمی سیریز کے معاہدے کا مقصد مضبوط اے ٹیم تشکیل دینا ہے اور ہمیں سینئرز کھلاڑیوں کا بیک اپ تیار کرنے میں بھی مدد ملے گی ، معاہدے کے تحت انگلینڈ لائنز کی ٹیم آئندہ سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی اور اس کے بعد جنوبی افریقہ کی اے ٹیم جوابی دورے پر انگلینڈ آئیگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.