ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 4 مئی کو ہوگا ، ورلڈ کپ کے حتمی شیڈول کااعلان کیاجائیگا
ہفتہ 26 اپریل 2014 13:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ ( ڈبلیو بی سی ایل) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 4 مئی کو منعقد ہوگا جس میں ورلڈ کپ کے حتمی شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈکرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے جس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے سینئر نائب صدر مہانتیش جی کے ‘ ڈائریکٹر ٹیکنیکل آرمنڈ بام اور سیکرٹری جنرل ریمنڈ موکسلے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ٹیکنیکل آرمنڈ بام جنوبی افریقہ اور رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ کے انتظامات کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے جس کے بعد متفقہ طور پر ورلڈ کپ کے حتمی تاریخوں کا اعلان کیا جائیگا-
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.