ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ بڑھ گئی
ہفتہ 26 اپریل 2014 12:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ رہا ہے ، سندھ میں طلبہ لوڈشیڈنگ کے باعث سخت گرمی میں امتحان دے رہے ہیں ، فیصل آباد میں گھریلو صارفین کو چودہ اور کمرشل اور صنعتی صارفین کو دس سے بارہ گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کا سامنا ہے ،میپکو ریجن کے 13 اضلاع ملتان ، ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ ، بہاولپور ، بہاولنگر ، لیہ ، راجن پور ، رحیم یار خان ، سمیت دیگر اضلاع میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں ،اور ان اضلاع میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 13 سے 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے،بلوچستان کے کئی شہروں میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، سندھ میں بارہ سے چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ سے کئی علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے ،خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں بھی آٹھ سے دس گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.