انوشکا شرما اور سدھارتھ ملہوترا ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 25 اپریل 2014 00:39

انوشکا شرما اور سدھارتھ ملہوترا ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکار انوشکا شرما اب سدھاری ملہوترا کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی ۔فلم فرانسیسی فلم پرائس لیس کا ہندی ریمیک ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ سٹوڈنٹ آف دی ائیر اور ہنسی تو پھنسی کے ہیرو سدھارتھ ملہوترا کی ہیروئن بننے جارہے ہیں ۔فلم میں سدھارتھ ملہورترا ویٹر کا کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :