چیئرمین پیمراکی فوری تعیناتی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جمعہ 25 اپریل 2014 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء) چیئرمین پیمراکی فوری تعیناتی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی ۔بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیمراکے چیئرمین کی عدم موجودگی میں کسی بھی ادارے کا لائسنس منسوخ یا معطل نہیں کیا جاسکتاکیونکہ اس وقت پیمرا کے بارہ میں سے سات ارکان سرکاری افسران ہیں۔

(جاری ہے)

لہٰذامعزز عدالت حکومت کو چیئرمین پیمرا کی فوری تعیناتی کی ہدایات جاری کرے

متعلقہ عنوان :