ہر کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت اس کی فٹنس اور کار کردگی سے مشروط ہوگی ،شہناز شیخ
جمعہ 25 اپریل 2014 13:26
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ و منیجر اولمپئن شہنازشیخ نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت اس کی فٹنس اور کار کردگی سے مشروط ہوگی ، ایشین گیمز میں ٹا ئٹل کا دفاع پہلا ٹارگٹ ہے ،کسی بھی حق دار کھلاڑی کی حق تلفی نہیں ہونے دیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت اس کی فٹنس اور کار کردگی سے مشروط ہوگی۔
فی الحال ایشین گیمز کے لئے ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں کیمپ اور قومی ایونٹ میں اچھی پر فار منس دینے والے نئے کھلاڑی بھی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ یورپین ٹیموں نے پاکستانی ہاکی ٹیم کا30سال پرانا اسٹائل اپنا کر ہاکی میں فتوحات حاصل کیں ہیں ۔پاکستانی اسٹائل میں جدت لاکر انہوں نے عالمی ہاکی پر راج کیا جبکہ ہم اپنا اسٹائل بھول کریورپین ٹیموں کے30 سال پرانے اسٹائل کے سحر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.