معاہدے کی خلاف ورزی پر چینی بس سروس کی پنجاب حکومت کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست
جمعرات 24 اپریل 2014 17:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر چین کی بس کمپنی اینکائی نے چینی حکام سے پنجاب حکومت کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست کردی۔
(جاری ہے)
3 سال پہلے حکومت پنجاب اور چین کی بس کمپنی اینکائی کے درمیان 575 بسیں لینے کا معاہدہ ہوا تھا، بسوں کی خریداری کے بعد ان کی دیکھ بھال بھی چینی کمپنی کی ذمہ داری تھی لیکن لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے 350 بسیں لینے کے بعد مزید بسیں لینے سے انکار کردیا اور بسوں کی دیکھ بھال کے لیے معاوضہ بھی ادا نہ کیا۔
پنجاب
حکومت کے اس رویئے سے نہ صرف نئی بسیں کھٹارہ ہوگئیں بلکہ چینی کمپنی کو بھی 50 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا جس پر کمپنی نے چینی حکومت سے پنجاب حکومت کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست کردی اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے تمام عہدیداروں کو قانونی نوٹس بھجوا دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.