اداکارہ انوشکا شرما اب سدھارتھ ملہورترا کے ساتھ نظر آئیں گی

جمعرات 24 اپریل 2014 12:26

اداکارہ انوشکا شرما اب سدھارتھ ملہورترا کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اب سدھارتھ ملہورترا کے ساتھ نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

فلم فرانسیسی فلم پرائس لیس کا ہندی ری میک ہے -اداکارہ اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اور ہنسی تو پھنسی کے ہیرو سدھارتھ مہلوترہ کی ہیروئن بننے جارہی ہیں، فلم ہالی وڈ مووی پرائس لیس کاری میک ہے، جس کی کہانی گھومتی ہے ایسی حسینہ کی جو ویٹر کو سمجھ لیتی ہے لکھ پتی اور شروع ہوتی ہے پھر پیار کی میٹھی میٹھی کہانی ، جس میں ویٹر بنیں گے سدھارتھ ملہوترا اور دل پھینک حسینہ کا کردار انوشکا شرما نبھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :