سندھ حکومت میں شمولیت کے بعد ایم کیو ایم کے وزراء، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان دینے کے بارے میں فیصلہ ہوگیا
بدھ 23 اپریل 2014 22:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت میں شمولیت کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وزراء، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان دینے کے بارے میں فیصلہ ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد کو صحت، صوبائی وزیر عبدالرؤف صدیقی کو صنعت وتجارت، وزیراعلیٰ کے مشیر سید فیصل علی سبزواری کو نوجوانوں کے امور اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی عبدالحسیب کو اوقاف کے قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محمد عادل صدیقی کے قلمدان کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی طرف سے انہیں محنت (لیبر) کا قلمدان دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، تاہم پیپلز پارٹی اس پر غور کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.