وفاقی وزرا نے سوچے سمجھےمنصوبے کے تحت فوج مخالف مہم کا آغاز کیا، پرویزالہٰی
بدھ 23 اپریل 2014 21:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے جبکہ فوج مخالف پروپیگنڈے پر حکومت کی خاموشی بھی معنی خیز ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں پارٹی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا وفاقی وزرا نے سوچے سمجھےمنصوبے کے تحت فوج مخالف مہم کا آغاز کیا اور ایسا کرتے ہوئے پاک فوج کی عظیم قربانیوں کو بھی یکسر نظر انداز کردیا گیا، فوج کے خلاف مہم پر قوم کو تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی پر یقین رکھنے والا کوئی شخص پاک فوج کو بدنام اور کمزور کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا، مسلم لیگ(ن) کو قومی اداروں پر سپریم کورٹ جیسے حملے کا ری پلے نہیں کرنا چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.