تھری جی فور جی نیلامی کا مرحلہ مکمل، نتائج کا اعلان وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کریں گے

بدھ 23 اپریل 2014 19:00

تھری جی فور جی نیلامی کا مرحلہ مکمل، نتائج کا اعلان وزیر خزانہ سینیٹر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) تھری جی فور جی نیلامی کے سارے مرحلے مکمل ہو گئے ہیں ، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق بولی کے نتائج کا حتمی فیصلہ کچھ دیر بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :