تھری جی ، فور جی نیلامی کا ساتواں مرحلہ مکمل ، کسی موبائل کمپنی نے پیشکش میں اضافہ نہیں کیا

بدھ 23 اپریل 2014 19:00

تھری جی ، فور جی نیلامی کا ساتواں مرحلہ مکمل ، کسی موبائل کمپنی نے پیشکش ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اپریل۔2014ء) اسلام آباد میں تھری جی فور جی نیلامی کا ساتواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا ہے ، نمائندہ کے مطابق کسی بھی کمپنی نے اپنی بولی میں اضافہ نہیں کیا ۔ تھری جی کیلئے 900ملین ڈالر سے زائد کی بولیاں موصول ہو چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :