ساس سے اچھے تعلقات خواتین کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنا سکتے ہیں، تحقیق
بدھ 23 اپریل 2014 17:51
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء)خواتین اس بات کوتسلیم کریں یا نہ کریں لیکن تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ وقت گزارنا آپ کی شادی شدہ زندگی کو مزید خوشگوار اور آسودہ حال بنا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
جی ہاں آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ زیادہ میل جول کرنے والی خواتین کی ازدواجی زندگی زیادہ خوشحال گزر سکتی ہے۔اس سروے نما تحقیق میں ساس اور بہو کی ازلی دشمنی کی تمام روایات کو غلط ثابت کرتے ہوئے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ ساس سے دوری اختیار کرنے کے بجائے ان سے بنا کر رکھنے میں ہی زیادہ فائدہ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.