امریکہ کے ساتھ 2013-14ء میں کوئی دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط نہیں کئے گئے، شیخ آفتاب احمد

منگل 22 اپریل 2014 23:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ 2013-14ء میں کوئی دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط نہیں کئے گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کاجواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ 2013-14ء میں کوئی دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط نہیں کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :