سینیٹ میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ جون2012ء سے جنوری2014ء تک کے عرصے کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی

منگل 22 اپریل 2014 21:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) سینیٹ میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈریسرچ جون2012ء سے جنوری2014ء تک کے عرصے کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے چیئرمین سینیٹرسیدمظفرحسین شاہ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :