سعودی عرب میں شوہروں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی 4 خواتین پر مقدمہ چلانے پر غور
منگل 22 اپریل 2014 20:05
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) سعودی عرب میں ان 4 خواتین کے خلاف مقدمہ چلانے پر غور شروع کردیا ہے جو اپنے شوہروں کو زد وکوب کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب میں نیشنل سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے چیرمین مفلح القہتانی نے کہا کہ شوہروں کے خلاف ان منہ زور خواتین پر تشدد سے متعلق ان ہی قوانین کے تحت مقدمات چل سکتے ہیں جن کے تحت مردوں کو اپنی بیویوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے تاہم ان خواتین کی سزا جج کی صوابدید پر منحصر ہے۔واضح رہے کہ سعودی حکام نے حال ہی میں شوہر یا بیوی کی جانب سے تشدد کے رجحان کو روکنے کے لئے بھی ایک سال تک قید اور 50 ہزار ریال جرمانے کی سزا کی منظوری دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.