لوبیا وزن کم کرنے میں مفید ہے، ماہرین

منگل 22 اپریل 2014 17:36

لوبیا وزن کم کرنے میں مفید ہے، ماہرین

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء)موٹاپے کے شکار افراد لوبیا کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنالیں کیونکہ یہ وزن کم کرنے میں مفید ہے۔

(جاری ہے)

ما ہرین کے مطابق لوبیا میں چکنائی اور glycemic کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے، جبکہ صحت کے لئے مفید ، فائبر اور پروٹین لوبیا میں زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ کھانوں میں لوبیا کو شامل کرکے جسم سے اضافی چربی کا خاتمہ کیا جساسکتا ہے۔