گوگل اپنائیے اور بہتر بن جائیے

منگل 22 اپریل 2014 17:28

گوگل اپنائیے اور بہتر بن جائیے

فلوریڈا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) گوگل اپنائیے اور بہتر بن جائیے، سروے کے مطابق گوگل کی مصنوعات استعمال کرنے والے افراد کی کارکردگی دوسروں کی نسبت بہتر ہوجاتی ہے۔

(جاری ہے)

امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق گوگل ٹیبلٹ، فون اور گلاسز استعمال کرنے والے افراد خصوصاً افسران کی کارکردگی میں حیرت انگیز اضافہ دیکھا گیا۔ ایسے افراد کا رویہ اپنے ماتحتوں کے ساتھ بھی خاصہ بہتر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :