بین الصوبائی انڈر 14بوائز سوئمنگ اور انڈر 16گرلز جوڈو چیمپئن شپ کے مقابلے6 مئی سے شروع ہونگے

منگل 22 اپریل 2014 14:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) اسلام آباد سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی یوتھ انڈر 14بوائز سوئمنگ اور انڈر 16گرلز جوڈو کے مقابلے 6 مئی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آبادمیں ہونگے ، جس میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر بورڈز کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ مقابلے 8 مئی تک جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :