فلم میں پری نیتی چوپڑا کو سیف علی خان کی ہیروئن کا کردار کاسٹ کرلیاگیا

منگل 22 اپریل 2014 14:08

فلم میں پری نیتی چوپڑا کو سیف علی خان کی ہیروئن کا کردار کاسٹ کرلیاگیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22اپریل 2014ء) سابقہ مس ورلڈ و اداکارہ پر یانکا چو پڑا کی بہن پری نیتی چو پڑا جو مختصر عرصے میں بالی ووڈ کی فلم جیسے عشق زادے اور ہنسی تو پھنسی میں منفرد کردار نبھا کر اپنانام اور کام منو اچکی ہے آج کل بے حد خوش نظر آرہی ہیں اور اس مسرت کی وجہ ان کے پسندیدہ ہیرو چھوٹے نواب سیف علی خان ہیں۔

(جاری ہے)

پری نیتی اکثر سیف علی خان کے ساتھ کام کر نے کی خواہش کااظہار کر تی رہتی تھی جسے دیکھتے ہو ئے فلم لو آج کل اور کوک ٹیل کے پروڈیوسر Dinesh Vijan نے اپنی آنے والی نئی رومانوی فلم میں سیف علی خان کی ہیروئن کے کر دار میں کاسٹ کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :