آر بالکی کی آئندہ فلم میں کام کیلئے معدے میں تتلیاں ناچ رہی ہیں‘ امیتابھ بچن

پیر 21 اپریل 2014 23:42

آر بالکی کی آئندہ فلم میں کام کیلئے معدے میں تتلیاں ناچ رہی ہیں‘ امیتابھ ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ آر بالکی کی آئندہ فلم میں کام کیلئے ان کے معدے میں تتلیاں ناچ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر پر امیتابھ بچن نے لکھا ہے کہ میں آنے والی آر بالکی کی فلم میں کے حوالے سے بے حد نروس ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم سورج‘ سمندر اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ نئی فلم ’ نیا جذبہ اور نئی لک یہ سب سوچ کر میرے معدے میں تتلیاں ناچ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :