صدر مملکت نے ہائی کورٹ ججوں کی تعطیلات، پنشن اور مراعات کا دوسرا ترمیمی آرڈر 2014ء جاری کر دیا

پیر 21 اپریل 2014 21:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ہائی کورٹ کے ججوں کی تعطیلات، پنشن اور مراعات کا دوسرا ترمیمی آرڈر 2014ء جاری کر دیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہونے کے ساتھ یکم جولائی 2012ء سے موٴثر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :