وفاقی وزیرخزانہ کاآلو کی پچاس روپے فی کلو قیمت پراظہارتشویش،فوری کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردیں، ذخیرہ اندوزوں کو قیمتوں کے تعین میں مناپلی کی اجازت نہیں دی جائیگی، مافیا نے اضافہ کرکے عوام پر ناجائز بوجھ ڈال دیا ہے،تین دن میں قیمتیں کم نہ ہوئیں توآلو کی درآمد پر تمام ڈیوٹیاں ختم کردی جائیں گی،اجلاس سے خطاب
پیر 21 اپریل 2014 21:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آلو کی ایک کلو میں پچاس روپے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طورپر کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردیں .وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیر کو زرعی اجناس کی قیمتوں سے متعلق ایک جلاس سے خطاب کرتے ہوئے آلو کی ایک کلو میں تقریباً50روپے اضافہ پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے فوری طورپر کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردیں ۔
وزارت خزانہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار نے کہاکہ آلو کی قیمت 50 روپے بلاجواز ہے اجلاس کو بتایا گیا کہ اس وقت ملک میں گیارہ لاکھ ٹن آلو سرپلس ہے لیکن پھر بھی مافیا نے اس میں اضافہ کرکے عوام پر ناجائز بوجھ ڈال دیا ہے انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی قلت پیدا کرکے اس کی قیمت بڑھائی اجلاس کو بتایا گیا کہ پڑوسی ممالک میں آلو کی قیمت پاکستان سے بہت کم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.