وزیر مملکت انوشہ رحمان کی زیر صدارت ای آفس سسٹم کے قیام اور کارکردگی بارے اجلاس،وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اخلاق احمد تارڑ، ایڈیشنل سیکرٹری عظمت علی رانجھا اور وزارت آئی ٹی کے اہم افسران کی شرکت،وزیر مملکت کی متعلقہ وزارتوں میں تمام ضروری عملدرآمدی اقدامات کا کام مکمل کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
پیر 21 اپریل 2014 20:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر صدارت اسلام آبادمیں وفاقی وزارتوں / ڈویژنوں میں ای ۔ آفس سسٹم قائم کرنے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اخلاق احمد تارڑ، ایڈیشنل سیکرٹری عظمت علی رانجھا اور وزارت آئی ٹی اور پی سی بی کے دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔
وزیر مملکت کو ڈی جی (پی سی بی ) نے ای ۔ آفس پراجیکٹ سے متعلق ایک تفصیلی پریذنٹیشن دی۔ وزیر مملکت کو بتایا گیا کہ ای ۔ آفس کی تنصیب سے متعلق پہلے مرحلہ میں وزیر اعظم آفس ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سمیت 6وفاقی وزارتوں میں کام جاری ہے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ای ۔ آفس قائم کرنے کے سلسلے میں تربیت حاصل کرنے کیلئے 27وزارتوں سے نامزدگیوں / فوکل پرسن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.