پولیس اور قانون فافذ کرنیوالے ادارے کسی بھی سیاسی کارکن یا شہری کے اغواء میں ملوث نہیں ہیں، شرجیل انعام میمن ، آئی جی سندھ نے ایم کیو ایم کے 5کارکنوں کے اغواء کی رپورٹ پر ایک کمیٹی بنائی ، جو تمام شواہد اور معلومات کی بنا پر کام کررہی ہے،میر پور خاص میں مقدس ”اوم“ والے نشان والی چپلوں کی فروخت پرکمشنر اور ڈی آئی جی میر پورخاص کو سرپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کے احکامات دے دئیے ،پولیس اور رینجرز کی جانب سے گرفتاریوں کوظاہر کیا جائے گا اورملزموں کو عدالتوں میں پیش کیا جائے گا، سندھ اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جوابات
پیر 21 اپریل 2014 20:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پولیس اور قانون فافذ کرنے والے ادارے کسی بھی سیاسی کارکن یا شہری کے اغواء میں ملوث نہیں ہیں۔ آئی جی سندھ نے ایم کیو ایم کے 5 کارکنوں کے اغواء کی رپورٹ پر ایک کمیٹی بنائی ہے، جو تمام شواہد اور معلومات کی بنا پر کام کررہی ہے۔ پولیس اور رینجرز کی جانب سے گرفتاریوں کوظاہر کیا جائے گا اورملزموں کو عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔
میر پور خاص میں مقدس ”اوم“ والے نشان والی چپلوں کی فروخت پرکمشنر اور ڈی آئی جی میر پورخاص کو سرپشندوں کے خلاف فوری کارروائی کے احکامات دے دئیے ہیں۔ اسلام تمام مذاہب کا تقدس اور احترام کرتا ہے۔ وہ پیر کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری اور پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے پارلیمانی لیڈر نند لال کی جانب سے اٹھائے گئے نکتہء اعتراض پر جواب دے دہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.