ساہیوال میں660میگاواٹ کے 2کول پاور پلانٹس کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام کیا جائیگا‘شہبازشریف،1320میگاواٹ کول پاور پلانٹس کے منصوبے سے ساہیوال میں ڈیڑھ سو ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی،منصوبے کوجلد سے جلدمکمل کرنے کے لیے پراجیکٹ ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ‘ وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
پیر 21 اپریل 2014 19:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال میں 660میگاواٹ کے2کول پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے پنجاب حکومت نے پراجیکٹ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ 1320میگاواٹ کے 2پلانٹس لگانے کا منصوبہ انشاء اللہ اڑھائی سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔حکومت توانائی کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی پر عملدر آمد کررہی ہے ۔
کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا حصول اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔وہ یہاں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔جس میں ساہیوال میں660میگاواٹ کے2کول پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے پرپیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ایم پی اے پیر خضر شاہ کھگہ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی، کمشنر ساہیوال ڈویژن، ڈی سی او ساہیوال اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.