والدین نے میرے کام کی کبھی تعریف نہیں کی، عالیہ بھٹ
پیر 21 اپریل 2014 17:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) بھارتی فلم نگری کے کہکشاں کا نیا ستارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اس کی اداکاری کے سب سے بڑے ناقد ان کے والدین ہیں جنہوں نے کبھی بھی اس کے کام کی تعریف نہیں کی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹریو میں عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ان کے والد مہیش بھٹ بالی ووڈ کے ایک بہترین فلساز کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں جبکہ ان کی والدہ نے ادالکاری کے میدان میں بہت نام کمایا ہے، دونوں ہی کی اپنی ایک الگ رائے ہے اور وہ ہمیشہ میرے کام کو انتہائی تنقیدی نگاہ دیکھتے ہیں اسی لئے انہیں لگتا ہے کہ شائد وہ ان کے کام کی تعریف کرنے والے آخری لوگوں میں سے ہوں۔
عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ آج بالی ووڈ میں جس مقام پر ہیں اس کا سہرا ان کی والدہ سونی رازدان کو جاتا ہے جو ان کی خوراک سمیت ہر چیز کا خیال رکھتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خواب ہے کہ وہ ایسی فلم میں کام کرے جسے ان کی سب سے بڑی بہن پوجا بنائے اور دوسری بہن شاہین اس کی ہدایت کاری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.