نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 24 سے 30 اپریل تک اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلا جائیگا
پیر 21 اپریل 2014 14:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 24 سے 30 اپریل تک اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں اسلام آباد‘ لاہور ‘ کراچی ‘ کوئٹہ ‘ بہاولپور‘ ملتان ‘ اوکاڑہ ‘ گجرانوالہ ‘آزاد جموں و کشمیر ‘پشاور ‘ فیصل آباد اور پی بی سی سی ینگ سٹارکی ٹیمیں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ تمام کھلاڑیوں کے لئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے شارٹ لسٹ کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کے لئے دو رکنی کمیٹی نفیس احمد اور طاہرمحمود بٹ پر مشتمل ہے جو ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھے گی اور ورلڈ کپ کے لئے ان میں سے اچھے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.