رنبیر کپور اور کترینہ کی باہر سے دوریاں اندرسے شادی کی تیاری

پیر 21 اپریل 2014 14:09

رنبیر کپور اور کترینہ کی باہر سے دوریاں اندرسے شادی کی تیاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور ان کی لوّ لیڈی کترینہ کیف کے درمیان دوریاں صرف افواہیں ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں آج بھی اپنے ٹف شیڈول سے ایک دوسرے کے لیے وقت نکالتے ہیں- ممبئی میں رنبیر اور کترینہ نے قریبی بالی ووڈ دوستوں کو ایک شاندار پارٹی دی۔ پارٹی کا اہتمام رنبیر کی دوست نندیتا کے گھر میں کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی کترینہ محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر شوٹنگ میں مصروف رنبیر سے ملنے سری لنکا گئیں تھیں۔ لّو برڈز کی بے چینیوں سے لگتا ہے کہ کہیں چپکے سے ان کی شادی کی تیاریاں بھی چل رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :