لاہور میں بیوی کا عدالت میں شوہر پر جاسوسی کے لئے پیٹ میں ٹریکر لگانے کا الزام
پیر 21 اپریل 2014 13:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21اپریل 2014ء) ہربنس پورہ کی رہائشی خاتون نے مقامی عدالت میں اپنے شوہر پرالزام لگایا ہے کہ اس کے شوہر نے اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے اس کے جسم میں ایک ٹریکر چپ داخل کردی ہے جس سے وہ اس کی جاسوسی کرتا رہتا ہے۔
(جاری ہے)
صغرا بی بی نامی خاتون نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ اس کا شوہر محمد سلیم اسے غلط راستے پر چلاتا رہا ہے جبکہ جوڈیشل میجسٹریٹ اکرم آزاد اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں، حالات سے تنگ آکر اس نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کی تو اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے اغوا کیا اور اس کے پیٹ میں ایک ٹریکر چپ لگادی ہے جس سے وہ اس کی نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہیں۔
صغرا بی بی نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کا شوہر اور جوڈیشنل میجسٹریٹ اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں اس لئے اسے ان کے تحفظ فراہم کیا جائے اور اس ٹریکر کو اس کے جسم سے نکلوایا جائے، عدالت نے خاتون کی درخواست پر ایس ایچ اور ہربنس پورہ سے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.