پی سی بی نے کوچز کی درخواستیں شارٹ لسٹ کرلیں، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹرز کے ناموں کا ایک ساتھ اعلان کیا جائیگا
اتوار 20 اپریل 2014 22:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی درخواستیں شارٹ لسٹ کرلیں، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹرز کے ناموں کا ایک ساتھ اعلان کیا جائے گا۔ہیڈ کوچ کیلئے وقار یونس اور محسن خان کے درمیان سخت مقابلہ ہے،کوچنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین وقار اور محسن میں سے کسی ایک کے نام پر تاحال متفق نہیں ہوسکے جبکہ معین خان کو چیف سلیکٹر بنایا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق انضمام الحق سمیت ظہیر عباس اور شفقت رانا کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری دینے پر غور ہورہا ہے، کوچنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے قیام کی تجویز بھی پی سی بی میں زیر غور ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.