وزیر تعلیم خیبر پختونخوا کی زیر صدارت تمام اضلاع کے تعلیمی بورڈ کا اجلاس، تمام تعلیمی بورڈز اپنی ذمہ داری ایمانداری اور محنت سے انجام دیں، انٹر میڈیٹ کے شفاف امتحانات کے انعقادکو یقینی بنایا جائے گا، محمد عاطف
اتوار 20 اپریل 2014 20:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) خیبر پختونخو کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی بورڈز اپنی ذمہ داری ایمانداری اور محنت سے انجام دیں اگر کسی کو اپنے فرائض کی ادائیگی میں کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہے تو ان کو حل کیا جائے گا لیکن بچوں کے مستقبل پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد اور نقل کی روک تھام سے متعلق منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ضلع پشاور، ایبٹ آباد، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، مردان، مالاکنڈ، سوات بورڈز کے چئیرمینوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں انٹر میڈیٹ کے شفاف امتحانات کے انعقاد اور نقل کے فروغ کی بیخ کنی کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ اس مقصد کے لئے فوری طور پر مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا جن میں پاکٹ گائیڈ کا استعمال جو کہ ایک غیر قانونی فعل ہے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.