چائنیز موٹو جی پی پریکٹس سیشن کے دوسرے مرحلے میں برطانیہ کے لوئس ہیملٹن ٹائم شیٹ پرسرفہرست رہے

اتوار 20 اپریل 2014 13:35

شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) چائنیز موٹو جی پی پریکٹس سیشن کے دوسرے مرحلے میں برطانیہ کے لوئس ہیملٹن ٹائم شیٹ پرسرفہرست رہے۔شنگھائی میں ہونے والی موٹو جی پی ریس کے دوسرے پریکٹس سیکشن میں رائیڈرز کے درمیان دلچسپ مقابلہ رہا۔

(جاری ہے)

برطانیہ کے مر سڈیز رائیڈرز لوئس ہملٹن ٹائم شیٹ پرتیزترین رائیڈرزقرارپائے۔ انھوں نے پچاس اعشاریہ چار کلو میٹر کا فاصلہ ایک منٹ اڑتیس اعشاریہ تین ایک پانچ سیکنڈ میں طے کیا۔اسپین کے فرنینڈو الونسو دوسرے جبکہ جرمنی کے نیکو روز برگ تیسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :