وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 19 اپریل 2014 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اپریل۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کو لاہور پہنچنے کے بعد انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ جاتی امراء لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وزیراعظم نواز شریف نے کاکول اکیڈمی میں 129ویں پی ایم اے لانگ کورس ،48ویں تکنیکی کورس اور تیسرے مجاہد کورس کی تکمیل کے موقع پر صدارتی پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :