وزیرستان میں پولیو مہم میں فوج کا سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 19 اپریل 2014 17:54
شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اپریل 2014ء) شمالی وزیرستان میں پولیو کے مسلسل رپورٹ ہونے والے کیسز اور علاقے کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام نے کہاہے کہ شمالی و جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں پولیو جیسے مہلک وائرس کے خاتمے کیلئے فوج حکومت کا ساتھ دے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایا کہ فوجی اہلکار شدت پسندی سے متاثرہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کریں گے۔
حکامکے مطابق علاقے میں پولیو وائرس کے پھیلاوٴ میں کمی واقع ہو گی جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا کے بچے فاٹا سے منتقل ہونے والے وائرس سے محفوظ رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ فاٹا سیکرٹریٹ کے ایک اجلاس میں پاکستان آرمی اور خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے شمالی وزیرستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور تحصیل باڑہ میں اس سے بچاوٴ کی ویکسین نہ ہونے کا نوٹس لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.